مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

رسول اللہ ﷺ نے تراویح کے ساتھ تہجد بھی پڑھی یا نہیں؟

فونٹ سائز:
ماخوذ : فتاویٰ محمدیہ، جلد 1، صفحہ 454

سوال

جن راتوں میں امام الانبیاء ﷺ نے نمازِ تراویح صحابہ کرام کو پڑھائیں، کیا ان راتوں میں حضور ﷺ نے تہجد بھی ادا کی یا نہیں؟

جواب

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

کسی بھی صحیح حدیث میں اور نہ ہی کسی ضعیف حدیث میں یہ بات منقول ہے کہ جناب رسول اللہ ﷺ نے تراویح کے ساتھ ساتھ الگ سے تہجد بھی ادا فرمائی ہو۔

ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔