رسول اللہ پر جادو اور آیت عصمت کے درمیان تطبیق
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ

سوال:

ہم اس آیت کریمہ وَاللَّهُ يَعْصِمُكَ مِنَ النَّاسِ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر جادو والی حدیث میں کیسے تطبیق دیں گے ؟

جواب :

وَاللَّهُ يَعْصِمُكَ مِنَ النَّاسِ ۗ
” اور اللہ تجھے لوگوں سے بچائے گا.“ [المائدة: 67]
اس آیت اور حدیث میں کوئی تعارض نہیں، وہ اس طرح سے کہ یہ آیت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے جادو سے شفا پا لینے کے بعد نازل ہوئی ہے۔

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1