تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ
سوال:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر کیسے جادو کیا جا سکتا ہے، جب کہ وہ اللہ کے رسول ہیں ؟
جواب :
یہ معاملہ ساری امت کو یہ امر سکھانے کے لیے تھا کہ جادو حق ہے، وہ اللہ کے اذن سے باعث تکلیف ہوتا ہے اور یہ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بشر ہیں۔