رجب میں سو سال کی نیکیوں کے ثواب والی روایت کا حکم

سوال:

حضرت سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً روایت ہے:
«رجب میں ایک رات ہے کہ اس میں نیک عمل کرنے والے کے لیے 100 برس کی نیکیوں کا ثواب لکھا جاتا ہے»
کیا یہ روایت صحیح ہے؟

جواب از فضیلۃ العالم خضر حیات حفظہ اللہ ، فضیلۃ الباحث واجد اقبال حفظہ اللہ

کئی اہل علم نے واضح کیا ہے کہ رجب کی خصوصی فضیلت سے متعلق کوئی بھی حدیث ثابت نہیں ہے۔ صرف اتنا ثابت ہے کہ یہ مہینہ حرمت والے مہینوں میں سے ایک ہے۔

یہ روایت باطل ہے۔

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1