راوی حدیث ابوالزناد کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

فونٹ سائز:
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال:

راوی حدیث ابوالزناد کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

جواب:

ابوالزناد عبد اللہ بن ذکوان ثقہ ہیں۔
❀ حافظ ذہبی رحمہ اللہ (748ھ) فرماتے ہیں:
انعقد الإجماع على توثيق أبى الزناد.
ابوالزناد رحمہ اللہ کے ثقہ ہونے پر اجماع منعقد ہو چکا ہے۔
(تاريخ الإسلام: 677/3)