تابعی کا ارسال اور روایت کا حکم
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: جو راوی صحابہ سے ارسال کرتا ہے، اس کی روایت کا کیا حکم ہے؟ جواب: ارسال کرنے والے تابعی کی اگر صحابی سے ملاقات کا ثبوت ہو، خواہ اسی روایت میں ہو یا کسی دوسری روایت میں ہو، تو اس کی روایت متصل […]
صالح مری کے بارے میں کیا حکم ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: صالح مری کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ جواب: صالح بن بشیر ابو بشر مری ضعیف راوی ہے۔ ❀ امام ابن عدی رحمہ اللہ (365ھ) فرماتے ہیں: عامة أحاديثه التى ذكرت والتي لم أذكر منكرات ينكرها الأئمة عليه وليس هو بصاحب حديث وإنما […]
"منکر روایت” اور "منکر الحدیث” میں فرق
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: اگر کسی راوی کے بارے میں کہا جائے کہ روى المناكير تو کیا وہ مطلقاً ضعیف ہوگا؟ جواب: محض منکر روایت بیان کرنے سے راوی مطلقاً ضعیف نہیں ہوتا کہ اس کی کوئی روایت قبول نہ کی جائے، البتہ اگر منکر روایات بکثرت […]
کیا محدثین اور اصولی فقہا کے اصول حدیث ایک جیسے ہیں؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: کیا محدثین اور اصولی فقہا کے اصول حدیث ایک جیسے ہیں؟ جواب: محدثین اور اصولیوں کے اصول حدیث مختلف ہیں، محدثین کے اصول ہی معتبر ہیں، حدیث محدثین کا اوڑھنا بچھونا ہے، محدثین اپنی روایات اور اصولوں کو دوسروں سے بہتر جانتے تھے۔ […]
جرح و تعدیل میں لفظ مؤد کا مفہوم
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری سوال: جرح و تعدیل کے کلمات میں لفظ مؤد کا کیا مطلب ہے؟ جواب: یہ کلمہ جرح ہے، جو حفظ وضبط میں نقص پر بولا جاتا ہے، اسے مؤد اور مود دونوں طرح پڑھا گیا ہے۔ ❀ امام ابوحاتم رحمہ اللہ فرماتے ہیں: سعد […]
إسماعیل بن عبدالرحمن السدی کبیر پر 15 ائمہ محدثین کی جروح
مرتب کردہ: ابو حمزہ سلفی اس مضمون میں ہم ایک ضعیف اور مجروح راوی إسماعيل بن عبد الرحمن بن أبي كريمة السدي الكبير (م 127ھ) کے بارے میں ائمہ جرح و تعدیل کی آراء پیش کرتے ہیں۔یہ راوی کوفہ کا رہنے والا تھا اور رافضی میلان رکھتا تھا۔ محدثین نے اس پر سخت جروح کی ہیں […]
سفیان بن سعید الثوریؒ کی تدلیس پر 30 محدثین کے اقوال اور بریلوی و دیوبندی علماء کی جرح
مرتب کردہ: ابو حمزہ سلفی اس تحقیقی مضمون کا مقصد یہ ہے کہ امام سفیان بن سعید الثوریؒ (م 161ھ) کی تدلیس کے بارے میں محدثین کے اقوال کو جمع کیا جائے۔ جمہور محدثین نے واضح طور پر فرمایا ہے کہ سفیان ثوری کبھی کبھار تدلیس کرتے تھے اور بعض اوقات ضعیف یا مجہول راویوں […]
حسن بن صالح خارجی اور حکم بن منذر معتزلی کے ذریعے ابو حنیفہ کے فضائل کا ضعف
مرتب کردہ: ابو حمزہ سلفی یہ مضمون امام حسن بن صالح (جن کو محدثین نے خارجی بدعتی قرار دیا ہے) کے حوالہ سے امام ابو حنیفہ کے علمی مقام پر پیش کردہ ایک روایت کا تحقیقی جائزہ ہے۔ مقصود یہ ہے کہ یہ دکھایا جائے کہ: ابن عبدالبر کی کتاب الانتقاء میں ذکر کی گئی […]
امام عبداللہ بن المبارکؒ کی ابو حنیفہؒ پر جرحِ شدید اور ترکِ روایت
مرتب کردہ: ابو حمزہ سلفی اس مضمون میں ہم امام عبداللہ بن المبارکؒ (181ھ) اور امام ابو حنیفہؒ (150ھ) کے تعلقات پر ہونے والی بحث کا جائزہ لیں گے۔حنفی کتب میں جیسے الجواهر المضية (عبدالقادر القرشی حنفی، متوفی 775ھ) اور متعصّب احناف مثلاً انور شاہ کشمیری نے یہ دعویٰ کیا کہ: ابن المبارکؒ امام ابو […]
راوی حدیث فضیل بن مرزوق پر 20 محدثین کی جرح اور صحیح مسلم میں اسکی روایات
مرتب کردہ: ابو حمزہ سلفی اس تحقیقی مضمون میں ہم ایک مشہور راوی فضیل بن مرزوق الأغر الرؤاسی الکوفي أبو عبدالرحمن (المتوفی بعد 150ھ) پر ائمہ جرح و تعدیل کے اقوال پیش کریں گے۔ یہ راوی کوفی تھا، اس پر وہم، کثرتِ خطا اور تشیع کی نسبت کی گئی ہے۔ بعض نے اسے صدوق کہا […]
راوی حدیث عبدالرحمن بن اسحاق واسطی پر 40 محدثین کی جرح
مرتب کردہ: ابو حمزہ سلفی الحمد للہ وحدہ، والصلوٰۃ والسلام علی من لا نبی بعدہ۔ ناف کے نیچے ہاتھ باندھنے کے بارے میں جو روایت حضرت علیؓ اور ابو ہریرہؓ وغیرہ سے نقل کی جاتی ہے، اس کی بنیاد ایک ہی راوی پر ہے: عبدالرحمن بن اسحاق الواسطی الکوفی، أبو شیبہ۔یہی راوی ان تمام اسانید […]
خطیب بغدادی کے بارے میں احناف کا منافقانہ رویہ: تنقید بھی انہی کی، دلیل بھی انہی سے
مرتب کردہ: ابو حمزہ سلفی الحمد للہ وحدہ، والصلوٰۃ والسلام علی من لا نبی بعدہ۔ ائمۂ جرح و تعدیل میں امام خطیب بغدادیؒ (463ھ) کا شمار ایک نمایاں محدث اور مؤرخ کے طور پر ہوتا ہے۔ ان کی تصانیف خصوصاً تاریخ بغداد محدثین کے علمی ذخیرے کا اہم حصہ ہیں۔ لیکن یہ حقیقت بھی مخفی […]
امام بخاری کی کتاب جزء رفع الیدین کے نسخہ ظاہریہ کی مکمل سند اور راویوں کی توثیق
تحریر: شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ إن الحمد لله نحمده و نستعينه، من يهده الله فلا مضل له و من يضلل فلا هادي له، وأشهد أن لا إله إلا الله وحده لا شريك له، و أن محمدا عبده و رسوله، أما بعد: فإن خير الحديث كتاب الله، و خير الهدي هدي محمد صلى الله […]
محمود بن اسحاق الخزاعی: امام بخاری کی کتب جزء رفع الیدین و جزء القراءۃ کے راوی کی توثیق
تحریر: شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ امیر المومنین فی الحدیث امام بخاری رحمہ اللہ کی دو مشہور کتابوں (جزء رفع الیدین اور جزء القراءة) کے راوی ابو اسحاق محمود بن اسحاق الخزاعی البخاری القواس رحمہ اللہ کا جامع و مفید تذکرہ درج ذیل ہے: نام و نسب: ابو اسحاق محمود بن اسحاق بن محمود […]