ذکر کی گنتی: تسبیح یا انگلیوں کا استعمال؟ شرعی رہنمائی
ماخوذ: قرآن و حدیث کی روشنی میں احکام و مسائل، جلد 01، صفحہ 492

سوال

ذکر کرنا اور تسبیح استعمال کرنا درست ہے؟ اگر کوئی شخص 100 مرتبہ کسی کلمہ کا ورد کرنا چاہتا ہے لیکن ہاتھوں پر گنتی کرتے ہوئے بھول جاتا ہے، تو اس کے لیے کیا حکم ہے؟

جواب

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ابو داود میں یہ روایت موجود ہے کہ رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا:

"انگلیوں کے پوروں پر گنو”
(سنن أبي داود)

آپ انگلیوں پر گنتی کا عربی طریقہ سیکھ لیں، ان شاء اللہ تعالیٰ آپ بھولیں گے نہیں۔

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے