ذوالحجہ میں مسجدوں میں جماعت کی فرض نمازوں کے بعد تکبیریں

تحریر: حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

سوال

ذوالحجہ کے مہینے میں مسجدوں میں جماعت کی فرض نمازوں کے بعد تکبیریں جو کہی جاتی ہیں، وہ کب سے کہی جائیں؟۹  سے ۱۳ تاریخ تک یا یکم سے ۱۳ تاریخ تک؟ (چونکہ سورۃ فجر میں وَلَيَالٍ عَشْر کی قسم کھائی گئی ہے)۔

الجواب

حافظ ابن حجرؒ ان تکبیرات کے بارے میں لکھتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ سے اس بارے میں کوئی حدیث ثابت نہیں ہے۔
(فتح الباری ٢/ ٤٦٢)
البتہ سلف صالحین سے مختلف اوقات و ایام میں مختلف الفاظ کے ساتھ تکبیرات کہنا ثابت ہے۔
(دیکھئے: فتاوی علمیه ٢/ ٤٨٠، ٤٨١)

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

سوشل میڈیا پر یہ مضمون فیچرڈ امیج کے ساتھ شئیر کرنے کے لیے یہ تصویر محفوظ کریں ⬇️

ذوالحجہ میں مسجدوں میں جماعت کی فرض نمازوں کے بعد تکبیریں