ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 01، صفحہ 527
سوال
ایک بھائی دیندار ہو اور دوسرا بے دین، اس کے ساتھ کس طرح تعلقات رکھے جائیں؟ جبکہ اس کی بیوی بھی اسی کے خیالات کی حامل ہے۔ قرآن کی روشنی میں وضاحت فرمائیں۔
جواب
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
ایسے تعلقات قائم کیے جائیں جن کے نتیجے میں وہ بھی دین کی طرف راغب ہو اور دیندار بن جائے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب