دو مرحوم والدین کیلئے ایک عمرہ کرنے کا شرعی حکم
فتویٰ از: فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ

سوال

اگر ایک شخص نیت کرے کہ وہ ایک ہی عمرہ کرے گا، اور اس کا ثواب اپنے دونوں فوت شدہ والدین کو پہنچائے گا، تو کیا ایسا کرنا درست ہے؟ یعنی ایک ہی عمرہ دونوں والدین کی طرف سے کیا جا سکتا ہے؟

جواب از فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ

جی ہاں، یہ ایصالِ ثواب کی صورت ہے، اور اس میں کوئی ممانعت نہیں۔

ایک ہی عمرہ دو یا زیادہ مرحومین کی طرف سے کیا جا سکتا ہے، بشرطیکہ اسے ایصالِ ثواب کی نیت سے کیا جائے۔

یہ ایسا ہی ہے جیسے کوئی شخص قرآن خوانی، صدقہ، یا دعا کرے اور اس کا ثواب ایک سے زائد افراد کو پہنچائے۔

عمرے کی ادائیگی کے بعد نیت کی جا سکتی ہے کہ اس کا اجر والد اور والدہ دونوں کو پہنچے۔

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1