دوپٹہ پر مسح کرنے کا حکم
یہ تحریر علمائے حرمین کے فتووں پر مشتمل کتاب 500 سوال و جواب برائے خواتین سے ماخوذ ہے جس کا ترجمہ حافظ عبداللہ سلیم نے کیا ہے۔

سوال :

عورت کے لیے اپنے دوپٹے پر مسح کرنا جائز ہے ؟

جواب :

امام احمد رحمہ اللہ کا مشہور مذہب یہ ہے کہ عورت اپنے دوپٹہ پر مسح کر لے بشرطیکہ دو پٹہ اس کے حلق کے پیچھے سے گھما کر نکالا گیا ہو ، کیونکہ بعض صحابیات رضی اللہ عنہا سے ایسا کرنا ثابت ہے ۔
بحرحال عورت کو جب سر کا مسح کرنے میں یا تو موسمی ٹھنڈک کی وجہ سے یا دوپٹہ اتار کر دوبارہ لوپیٹنے کی وقت کی وجہ سے مشقت محسوس ہوتی ہو تو اس طرح کے معاملہ میں نرمی کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے ، مگر اولی اور بہتر یہ ہے کہ وہ دوپٹہ پر مسح نہ ہی کرے ۔
(محمد بن صالح العثیمین رحمہ اللہ )

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے