مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

دونوں سجدوں کے درمیان ایڑیوں پر بیٹھنے کا مسنون طریقہ

فونٹ سائز:
ماخوذ: فتاویٰ علمائے حدیث، کتاب الصلاۃ جلد 1

سوال

کیا دونوں سجدوں کے درمیان دونوں پاؤں کھڑے کر کے، انگلیوں کا رخ قبلہ کی طرف رکھتے ہوئے اور ایڑیوں پر بیٹھنا مسنون طریقہ ہے؟

جواب

جی ہاں! دونوں سجدوں کے درمیان اس طرح بیٹھنے کا طریقہ مسنون ہے۔

دلیل:

صحیح مسلم میں یہ طریقہ ثابت ہے:
"مسلم، المساجد، باب جواز الاقصاء علی العقبین”

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔