دوران نیند شیطان سے حفاظت کا طریقہ
تالیف: ڈاکٹر رضا عبداللہ پاشا حفظ اللہ

سوال:

میں دوران نیند شیطان سے کیسے اپنے آپ کو محفوظ رکھوں ؟

جواب :

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے:
«إذا اٰويت إلى فراشك فأقرأ آية الكرسي فإنه لن يزال عليك من الله حافظ، ولا يقربك شيطان. فأخبرت رسول الله صلى الله عليه وسلم فقال: أما إنه صدقك وهو كذوب »
”بلاشبہ ایک شیطان نے ان سے کہا : جب تو اپنے بستر کی طرف جائے تو آیت الکرسی پڑھ، اللہ کی طرف سے تجھ پر ایک محافظ مقرر ہوگا اور شیطان تیرے قریب نہ آئے گا، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو خبر دی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یقیناً اس نے تجھ سے سچ بولا، حالانکہ وہ جھوٹا ہے۔“ [صحيح البخاري، رقم الحديث 3101]

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1