مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

دوران غسل شرمگاہ کو ہاتھ لگا، کیا غسل سے پہلے کیا گیا وضو برقرار ہے؟

فونٹ سائز:
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال :

دوران غسل شرمگاہ کو ہاتھ لگا، کیا غسل سے پہلے کیا گیا وضو برقرار ہے؟

جواب:

اس میں اہل علم کا اختلاف ہے، ہمارا رجحان یہ ہے کہ وضو نہیں ٹوٹتا، البتہ وضوکرنا مستحب ہے۔

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔