مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

دم کو پیشہ اور ذریعہ معاش بنانے کا حکم

فونٹ سائز:

سوال

کیا دم کو پیشہ اور ذریعہ معاش بنانا جائز ہے؟

جواب از فضیلۃ الباحث مرتضی ساجد حفظہ اللہ

افضل اور بہتر یہی ہے کہ ہر مسلمان دعا اور دم کرنا خود سیکھے اور اپنے لیے خود کرے۔

  • دوسروں سے دم کروانا جائز ہے۔
  • تاہم، خود دم کرنا افضل اور بہتر عمل ہے۔

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔