دفن کے وقت میت کا چہرہ: کیا کھولنا جائز ہے؟

فونٹ سائز:
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال :

کیا قبر میں دفن کرتے وقت میت کا چہرہ کھول دینا چاہیے؟

جواب :

میت کا چہرہ کھولنے پر کوئی دلیل نہیں ۔ چہرہ ڈھانپنا چاہیے۔