اگر مؤمن مقتول دشمن کے علاقے میں رہائش پذیر ہو
تو اس میں کوئی دیت نہیں بلکہ صرف ایک مومن غلام آزاد کرنے کا کفارہ ہی ہے ۔ قرآن میں ہے کہ :
فَإِن كَانَ مِن قَوْمٍ عَدُوٍّ لَّكُمْ وَهُوَ مُؤْمِنٌ فَتَحْرِيرُ رَقَبَةٍ مُّؤْمِنَةٍ [النساء: 92]
”اگر مقتول تمہاری دشمن قوم کا ہو اور ہو وہ مسلمان تو صرف ایک مومن غلام کی گردن آزاد کرنا لازم ہے ۔“