ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 01، صفحہ 501
سوال
ایک شخص کثرت سے درود ابراہیمی پڑھتا ہے لیکن پریشان رہتا ہے، اس کو کیا کرنا چاہیے؟
الجواب
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
- اگر کوئی شخص کثرت سے درودِ ابراہیمی پڑھتا ہے لیکن اس کے باوجود وہ پریشان رہتا ہے، تو اسے چاہیے کہ:
- درودِ ابراہیمی کا ورد جاری رکھے۔
- اس کے ساتھ ساتھ وہ پہلے دیے گئے جواب میں مذکور دعا کو بھی پڑھتا رہے۔
۶/۱۰/۱۴۱۸ہـ