سوال
“اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَبَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ فِي الْعَالَمِينَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ”
کیا یہ درود ثابت ہے؟
جواب از فضیلۃ الشیخ الباحث واجد اقبال حفظہ اللہ
یہ درود صحیح اور ثابت ہے، اور معتبر احادیث کی کتب میں موجود ہے۔
دلائل
❀ یہ درود موطا امام مالک میں موجود ہے۔
❀ یہ درود صحیح مسلم میں بھی مذکور ہے، جو کہ صحیح ترین کتب حدیث میں سے ایک ہے۔
لہٰذا، اس درود کی صحت اور ثبوت میں کوئی شبہ نہیں ہے۔