داڑھی چڑھانا کیسا ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال:

داڑھی چڑھانا کیسا ہے؟

جواب:

جائز نہیں ۔ یہ داڑھی کو گرہ یا گانٹھ لگانے کی طرح ہے۔ یہ جاہلی رسومات میں سے ہے۔ ایسا تکبر و تجبر کی وجہ سے کیا جاتا تھا۔ اسلام نے اس سے منع کر دیا۔ یہ اللہ کی تخلیق میں بگاڑ ہے۔ داڑھی کو گنگی کرنا مسنون و مشروع ہے۔
❀رویفی بن ثابت رضی اللہ عنہ سے بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے مجھے فرمایا:
”جس نے اپنی ڈاڑھی کوگرہ لگائی ،یا ( نظر بد سے بچنے کے لیے ) جانور کی گردن میں تاند کا حلقہ ڈالا ، یا لید یا ہڈی سے استنجا کیا، تو محمد صلى الله عليه وسلم اس سے بری ہے۔“
(سنن أبي داود : 36، سنن النسائي : 5667، وسنده حسن)

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے