خواب میں قربانی کی گائیں دیکھنے کی تعبیر

سوال:

اگر کوئی شخص خواب میں بہت سی قربانی کی گائیں دیکھے، جو قربانی کے لیے لی گئی ہوں اور ان کی اچھی دیکھ بھال کی جا رہی ہو، تو اس خواب کی کیا تعبیر ہوگی؟

جواب از فضیلۃ العالم حافظ قمر حسن حفظہ اللہ

اگر خواب میں دیکھی گئی گائیں موٹی تازی ہوں، تو اس کا مطلب یہ ہے کہ قربانی کے وقت تک خوشحالی رہے گی۔
لیکن اگر گائیں دبلی پتلی ہوں، تو اس کا مطلب یہ ہے کہ قربانی کے وقت تک بدحالی کا سامنا ہوگا۔

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

سوشل میڈیا پر یہ مضمون فیچرڈ امیج کے ساتھ شئیر کرنے کے لیے یہ تصویر محفوظ کریں ⬇️