مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

خلع کے لیے حاکم یا قاضی کی ضرورت نہیں

فونٹ سائز:
تحریر: عمران ایوب لاہوری

خلع کے لیے حاکم یا قاضی کی ضرورت نہیں
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے بادشاہ یا قاضی کے حکم کے بغیر خلع جائز قرار دیا ہے۔
[بخاري: قبل الحديث / 5273 ، كتاب النكاح: باب الخلع]
(ابن قدامہؒ) خلع کے لیے حاکم کی ضرورت نہیں۔
(ائمہ اربعہ ) اس کے قائل ہیں۔ امام زہریؒ ، امام شریحؒ اور امام الحقؒ اسی کے قائل ہیں ۔
[المغنى: 267/10]

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔