مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

خطبہ مسنون میں شامل 2 معروف جملوں کی حقیقت

فونٹ سائز:
ماخوذ : فتاویٰ علمیہ، جلد 1، کتاب الصلاة، صفحہ 444

سوال

خطبہ مسنون اور بعض مروج الفاظ
کیا خطبہ مسنون میں یہ الفاظ "وَنُؤْمِنُ بِهِ وَنَتَوَكَّلُ عَلَيْهِ” اور "وَنَشْهَدُ أَنْ لَا… وَنَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا…” حدیث صحیح سے ثابت ہیں؟

(تنویر سلفی، ضلع ایبٹ آباد)

جواب

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

◈ یہ مذکورہ الفاظ حدیث صحیح سے ثابت نہیں ہیں۔
(ماخذ: *الشہادت، اکتوبر 2001*)

ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔