خصی بکرا قربانی کے لیے جائز ہے یا نہیں؟ مکمل وضاحت

فونٹ سائز:
ماخوذ : احکام و مسائل – قربانی اور عقیقہ کے مسائل، جلد 1، صفحہ 435

سوال

منڈی میں جتنے بکرے تھے ان سب کے خصیے نہیں تھے، کیا خصی بکرا قربانی کے لیے درست ہے؟ نیز، کیا خصی بکرا افضل ہے یا غیر خصی؟

جواب

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

  • ایسا بکرا جس کے خصیے نہ ہوں، وہ خصی کے زمرے میں آتا ہے۔
  • خصی بکرے کی قربانی رسول اللہ ﷺ سے ثابت ہے۔

(مشکوٰۃ المصابیح، کتاب الصلاۃ، باب فی الاضحیۃ، الفصل الثانی)

آپ نے دریافت کیا کہ خصی افضل ہے یا غیر خصی؟

  • اس بارے میں مجھے علم نہیں۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب