خاوند کی اجازت کے بغیر مال سے صدقہ کرنا

مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ

بیوی کا خاوند کے مال سے صدقہ کرنا

تمہارے لیے یہ جائز نہیں کہ صدقہ کرنے کے لیے خاوند کی رضا کے بغیر اس کے مال سے کچھ لو، لیکن عموماًً جس کی وہ اجازت دے دیتا ہو تو اس میں صدقہ کرنے میں کوئی حرج نہیں۔
[اللجنة الدائمة: 5101]

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

سوشل میڈیا پر یہ مضمون فیچرڈ امیج کے ساتھ شئیر کرنے کے لیے یہ تصویر محفوظ کریں ⬇️