مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ
خاوند کو بتائے بغیر عورت کا اپنے گھر والوں کے لیے کچھ خریدنا
تمہارے لیے یہ جائز نہیں کہ تم اپنے خاوند کے مال سے اس کے علم میں لائے بغیر اس سے زیادہ لو جو تمہارے اور تمھاری اولاد کے لیے معروف کے مطابق کافی ہو، نہ یہ جائز ہے کہ تم اپنے گھر والوں یا کسی دوسرے کے لیے اس کے مال سے اس کی اجازت کے بغیر کچھ خریدو۔
[اللجنة الدائمة: 5101]