حق مہر میں تنگ دست شوہر کو مہلت دینا: قرآن کی روشنی میں

فونٹ سائز:
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال:

جو شوہر غربت کی وجہ سے حق مہر ادا نہیں کر سکتا تو کیا اسے مہلت دی جا سکتی ہے؟

جواب:

اسے مہلت دینی چاہیے۔
❀ فرمان باری تعالیٰ ہے:
﴿وَإِنْ كَانَ ذُو عُسْرَةٍ فَنَظِرَةٌ إِلَى مَيْسَرَةٍ﴾
(البقرة: 280)
”تنگ دست کو آسودہ حالی تک مہلت دی جائے۔“