مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

حقیقی صلہ رحمی بدلے کی نہیں، قطع تعلق پر جوڑنے کی ہے

فونٹ سائز:
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ

«باب ليس الواصل بالمكافئ»
بدلے میں صلہ رحمی کرنے والا ناطہ جوڑنے والا نہیں ہے

«عن عبد الله بن عمرو، عن النبى صلى الله عليه وسلم قال: ” ليس الواصل بالمكافئ، ولكن الواصل الذى إذا قطعت رحمه وصلها”.» [صحيح: رواه البخاري 5991.]
حضرت عبد اللہ بن عمرو بن عاص نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: صلہ رحمی کے بدلے صلہ رحمی کرنے والا، ناطہ جوڑنے والا نہیں ہے۔ اصل رشتہ جوڑنے والا وہ ہے جب اس سے رشتہ توڑا جائے تو وہ رشتہ جوڑے۔

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔