حضرت جبرئیل علیہ السلام کا دم
تحریر: عمران ایوب لاہوری

حضرت جبرئیل علیہ السلام کا دم
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب بیمار ہوتے تو حضرت جبرئیل علیہ السلام آپ کو یہ دم کرتے:
بِسْمِ اللهِ يُبْرِيكَ وَمِنْ كُلِّ دَاءٍ يَشْفِيكَ وَمِنْ شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ وَشَرٌ كُلَّ ذِي عَيْنٍ
ایک روایت میں یہ لفظ ہیں:
بِسْمِ اللَّهِ اَرْقِيْكَ مِنْ كُلِّ شَيْئُ يُوْذِيْكَ مِنْ شَرِّ كُلِّ نَفْسٍ أَوْ عَيْنٍ حَاسِدٍ اللهُ يَشْفِيْكَ بِاسْمِ اللَّهِ أَرْقِيْكَ
[مسلم: 2185 ، 2186 ، كتاب السلام: باب الطب والمرض والرقى]

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1