فخر و غرور

تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ مَنْ كَانَ فِي قَلْبِهِ مِثْقَالُ ذَرَّةٍ مِنْ كِبْرٍ ” جنت میں ایسا کوئی شخص داخل نہیں ہو گا جس کے دل میں ایک ذرہ برابر تکبر ہو گا۔ “ [صحيح مسلم/الايمان : 267 ] فوائد : تکبر اور غرور انتہائی گھٹیا حرکات ہیں۔ […]

بلاوجہ سوال کرنا ذلت ہے

تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ الْيَدُ الْعُلْيَا خَيْرٌ مِنَ الْيَدِ السُّفْلَى ” اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہے۔ “ [صحيح بخاري/الزكاة : 1429 ] فوائد : حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک دفعہ منبر پر تشریف […]

دو رخا پن

تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ تَجِدُ مِنْ شَرِّ النَّاسِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ عِنْدَ اللَّهِ ذَا الْوَجْهَيْنِ، الَّذِي يَأْتِي هَؤُلَاءِ بِوَجْهٍ وَهَؤُلَاءِ بِوَجْهٍ ”تم قیامت کے دن سب سے بری حالت میں دو رخا پن رکھنے والے کو پاؤ گے جو کچھ کے پاس ایک چہرہ لے کر جاتا تو دوسروں کے پاس […]

خیانت کرنا

تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ إِنَّ بَعْدَكُمْ قَوْمًا يَخُونُونَ وَلَا يُؤْتَمَنُونَ ”تمہارے بعد ایسے لوگ آئیں گے جو خیانت کریں گے اور ان پر اعتبار نہیں کیا جائے گا۔ “ [صحيح بخاري/الشهادات : 2651 ] فوائد : کسی امانت میں خیانت کرنا ایک سنگین جرم ہے۔ امانت میں خیانت کرنا منافق […]

پڑوس سے بدسلوکی کرنا

  تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ مَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَلَا يُؤْذِي جَارَهُ. ”جو شخص اللہ پر اور یوم آخرت پر یقین رکھتا ہو، اسے چاہئے کہ وہ اپنی پڑوسی کو تکلیف نہ دے۔ “ [صحيح البخاري/كِتَاب النِّكَاحِ: 5185] فوائد : دین اسلام معاشرتی زندگی میں مل جل کر […]

قبضہ کئے بغیر چیز آگے بیچنا

  تحریر : فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالستار الحماد حفظ اللہ مَنِ ابْتَاعَ طَعَامًا، فَلَا يَبِعْهُ حَتَّى يَسْتَوْفِيَهُ ”جس نے اناج خریدا، وہ اس وقت تک آگے فروخت نہ کرے جب تک اسے ناپ تول کر کے پورا نہ کرے۔“ [صحيح البخاري/كِتَاب الْبُيُوعِ: 2126] فوائد : آج کل ہماری تجارتی منڈیوں میں خرید و فروخت کی […]

اولیاء کے نام پر ذبح اور دعا کرنا کیسا ہے

تحریر: علامہ عبداللہ بن عبدالرحمن الجبرین حفظ اللہ اولیاء کے نام پر ذبح کرنے اور ان سے دعا مانگنے کا حکم سوال: اولیاء اور پیروں کے نام پر جانور ذبح کرنے اور ان سے دعائیں مانگنے کا کیا حکم ہے؟ مثلاً پیر بدوی وغیرہ سے مانگنا؟ جواب: غیر اللہ کے نام پر جانور ذبح کرنا […]

گناہ کبیرہ کا ارتکا ب کرنا

تحریر: علامہ عبداللہ بن عبدالرحمن الجبرین حفظ اللہ سوال: اہل السنت والجماعت کے نزدیک مرتکب کبیرہ کا کیا حکم ہے؟ جواب: گناہ کبیرہ کا ارتکاب کرنے والا اہل السنت و الجماعت کے نزدیک فاسق یا ناقص الایمان ہے ۔ اور اس کی وجہ یہ ہے کہ اس کا گناہ کبیرہ کا ارتکا ب کرنا اور […]

مزاروں پر سجدہ اور ذبح کرنے کا حکم

تحریر: علامہ عبداللہ بن عبدالرحمن الجبرین حفظ اللہ مزاروں پر سجدہ کرنے اور ان کے نام پر ذبح کرنے کا حکم سوال: مزاروں پر سجدہ کرنے ، ان کے نام پر جانور ذبح کرنے اور چڑھاوا چڑھانے کا حکم کیا ہے؟ جواب: یہ نا جائز ہے ، بلکہ یہ شرک اکبر ہے اور صاحب قبر […]

انسان با اختیار ہے یا مجبور

تحریر: علامہ عبداللہ بن عبدالرحمن الجبرین حفظ اللہ انسان با اختیار ہے یا مجبور؟ سوال: کیا انسان با اختیار ہے یا مجبور محض؟ جواب: ہمارا کہنا ہے کہ انسان با اختیار بھی ہے اور مجبور محض بھی اور یہ اس لیے کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے انسان کی تقدیر میں لکھ دیا کہ اس […]

جادو گروں اور مداریوں کے پاس جانے کا حکم

تحریر: علامہ عبداللہ بن عبدالرحمن الجبرین حفظ اللہ جادو گروں اور مداریوں کے پاس جانے کا حکم سوال: معلومات حاصل کرنے یا بیماری و دوا معلوم کرنے کی خاطر جادو گر اور مداری کے پاس جانے کا کیا حکم ہے؟ جواب: یہ نا جائز ہے ۔ اس سے پہلے نجومیوں ، شعبدہ بازوں اور جادو […]

نجومیوں کے پاس جانے کا حکم

تحریر: علامہ عبداللہ بن عبدالرحمن الجبرین حفظ اللہ نجومیوں کے پاس جانے کا حکم سوال: نجومیوں اور ٹونہ ٹوٹکہ کرنے والوں کے پاس جانے کا کیا حکم ہے؟ جواب: یہ جائز نہیں ، اس لیے کہ اس سلسلہ میں واضح طور پر منع کیا گیا ہے ، بلکہ شدید وعید (دھمکی) آئی ہے ۔ صحیح […]

تعویذ باندھنے کا حکم

تحریر: علامہ عبداللہ بن عبدالرحمن الجبرین حفظ اللہ تعویذ باندھنے کا حکم سوال: اس تعویذ کے باندھنے یا استعمال کرنے کا کیا حکم ہے جس کے بارے میں یہ علم ہو کہ یہ قرآنی آیات پر مشتمل ہے؟ جواب: بعض صحابہ کرام جیسے عبد اللہ بن عمرو بن العاص ، عائشہ رضی اللہ عنہم اور […]

کنکری پھینک کر واقع ہونے والی بیع سے منع

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی ملامست (چھونا) منابذت (پھینکنا) کی بیع نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے صحیح ثابت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ملامست، منابذت اور کنکری پھینک کر واقع ہونے والی بیع سے منع فرمایا ہے۔ [صحيح مسلم 1513/4] کیونکہ اس میں دھوکا ہوتا ہے۔ ملامست کا معنی: فروخت […]

1 9 10 11 12 13 76