خرید و فروخت میں شرائط کا مفہوم
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی خرید و فروخت میں شرطیں خرید و فروخت میں شرط سے مراد ہے کہ ایک فریق کا دوسرے فریق کو معاہدہ بیع کی وجہ سے کسی ایسی چیز کا پابند کرنا جو عقد کا تقاضانہیں، عقد کا تقاضا تو صرف یہ ہے کہ سامان خریدار کی ملکیت ہو جاتا […]
بازار میں داخل ہونے کی دعا کی حدیث کا حکم
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی بازار میں داخل ہونے کی دعا کے متعلق حدیث بازار میں داخل ہونے کی دعا کے متعلق حدیث ضعیف ہے، یہ حدیث اس طرح ہے۔ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص بازار میں داخل […]
مسلمانوں کے درمیان خرید و فروخت کا شرعی حکم
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی مسلمانوں کے درمیان خرید و فروخت اصلا ہر مسلمان کے لیے ہر ضرورت کی چیز، جو اللہ تعالیٰ نے حلال کی ہو مسلمان یا کافر سے خریدنا جائز ہے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے خود یہودیوں سے خریداری کی ہے۔ لیکن اگر ایک مسلمان اپنے مسلمان بھائی […]
اولاد کو مال فروخت کرنے کا اسلامی حکم
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی آدمی کا اپنی اولاد میں سے کسی کے ہاتھ کوئی چیز فروخت کرنا آدمی کے لیے اپنے مال میں سے کوئی چیز اپنی اولاد میں سے کسی کے ہاتھ فروخت کرنا جائز ہے، جب وہ خریداری پر قادر ہو، وہ اس کے ساتھ اس طرح پیش آئے جس طرح […]
لین دین کے دوران تحریری معاہدے کی اہمیت
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی لین دین کرتے وقت لکھنے کا حکم اگر ادھار خرید و فروخت کی جائے، جسے ادا کرنا ایک مقررہ مدت تک کسی کے ذمے واجب الادا ہو، تو اللہ تعالیٰ نے اسے لکھنے اور اس پر گواہ مقرر کرنے کا حکم دیا ہے تاکہ بھول اور نسیان کا سدباب […]
خرید و فروخت میں اختیار اور اس کے شرعی اصول
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی خرید و فروخت میں اختیار اختیار کے ساتھ ایک مقرر مدت تک بیع کا حکم اہل علم کا اختیار کے ساتھ ایک مقررہ مدت تک بیع کے جواز میں اختلاف ہے، جب یہ مدت تین دن سے زیادہ ہو۔ ایک گروہ نے اس کی اجازت دی ہے جبکہ دوسروں […]
معاہدوں میں تعزیری شرطوں کا شرعی حکم
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی تعزیراتی شرطوں کا حکم یہ خاص حالات میں جائز ہیں جس طرح ٹھیکیدار کے ساتھ معاہدہ جس میں یہ شرط ہو کہ اگر وہ سامان سونپنے میں تاخیر کرے تو اس کا ٹھیکہ منسوخ ہو جائے گا یا اساتذہ یا ملازمین کے ساتھ معاہدہ کرتے وقت خلاف ورزیوں کی […]
خریدار یا تاجر کی خسارے کے عوضانہ کی شرط کا شرعی حکم
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی اس شرط کا حکم کہ تاجر یا خریدار یہ شرط لگائے کہ اگر خریدار کو نقصان ہوا تو تاجر خسارے کا عوضانہ ادا کرے گا جب خریدار یہ شرط لگائے کہ خسارے کا بوجھ اس پر ہیں، یا جب سودا ہو تو یہ شرط عائد کرے کہ جو سامان […]
خریدے ہوئے مال کی واپسی یا تبدیلی کی شرط کا شرعی حکم
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی اس عبارت: ”خریدا ہوا مال واپس یا تبدیل نہیں ہو گا“ کا شرعی حکم اس شرط کے ساتھ سودا بیچنا کہ یہ نہ واپس ہوگا نہ تبدیل، جائز نہیں، کیونکہ یہ شرط صحیح نہیں، اس میں نقصان اور حقیقت چھپانے کا اندیشہ ہے۔ فروخت کرنے والا یہ شرط لگا […]
رضا مندی کے بغیر لین دین کا شرعی حکم
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی رضا مندی کے بغیر لین دین رضا مندی کے بغیر لین دین کرناجائز نہیں۔ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: «يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَأْكُلُوا أَمْوَالَكُم بَيْنَكُم بِالْبَاطِلِ إِلَّا أَن تَكُونَ تِجَارَةً عَن تَرَاضٍ مِّنكُمْ ۚ وَلَا تَقْتُلُوا أَنفُسَكُمْ ۚ إِنَّ اللَّهَ كَانَ بِكُمْ رَحِيمًا» [النساء: 29] ”اے لوگو […]
پھل پکنے سے پہلے پیداوار کی خرید و فروخت کا شرعی حکم
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی خرید و فروخت کی بعض اقسام پھل پکنے سے پہلے پیدا وار کی خرید و فروخت کا حکم یہ حرام ہے، زرعی پیداوار کی خرید و فروخت اس وقت تک جائز نہیں جب تک اس کی نشوونما مکمل نہ ہو جائے، لیکن اگر وہ دانوں کی صورت میں ہو […]
چوپائے کی امید سے ہونے کی شرط پر بیع کا شرعی حکم
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی چو پائے کے امید سے ہونے کی شرط پر فروخت کا حکم اس شرط کا صحیح ہونا مخفی نہیں کہ فروخت شدہ گائے حاملہ ہونی چاہیے لیکن فلاں فلاں مہینے میں اس کے جنم دینے کی شرط درست نہیں تاہم یہ شرط عقد باطل نہیں کرتی، اگر پیدائش، اس […]
حد سے زیادہ منافع خوری کا شرعی معیار
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی حد سے زیادہ منافع خوری کی مقدار اس میں علما کا اختلاف ہے کسی کا قول ہے: ”تیسرا حصہ“ درست ہے۔ کسی کا قول ہے اس سے کم، لیکن اس مسئلے میں جو بہترین بات کہی گئی ہے وہ یہ ہے کہ جسے لوگ اپنے عرف میں غبن شمار […]
عیب دار اشیا کی خرید و فروخت اور شرعی رہنمائی
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی عیب دار چیز کا عیب بیان کیے بغیر بیچنا عیب دار چیز کا عیب بیان کیے بغیر بیچناجائز نہیں، کیونکہ یہ اس دھوکے اور خیانت کی ایک صورت ہے جس کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «من غش فليس منا» [صحيح مسلم 102/164] ”جس […]