والد کے لیے بیٹے سے تحفہ واپس لینے کا شرعی حکم
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی باپ کا اپنے بیٹے سے تحفہ واپس لینے کا حکم اگر باپ اس میں مصلحت سمجھے اور بیٹا اسے واپس کرنے کی استطاعت رکھے تو اسے کے لیے اسے واپس لے لینا جائز ہے کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے: ”کسی مسلمان آدمی کے لیے […]
کیا کسی کو خون کا عطیہ دیا جا سکتا ہے؟
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی خون دینے کا حکم ضرورت کے وقت خون دینے میں کوئی حرج اور مضائقہ نہیں۔ [ابن باز: مجموع الفتاوي و المقالات: 71/20]
شادی کے دن دلہن کو تحائف دینے کا شرعی حکم
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی شادی کے دن دلہن کو تحائف دینے کا حکم اس میں کوئی شک نہیں کہ تحائف دینا ایک قابل تعریف کام ہے کیونکہ تحفہ محبت اور الفت پیدا کرتا ہے۔ خصوصاً جب یہ ایک مستقل عادت ہو، یہ انسان سے بخیلی کی عار دور کر دیتا ہے۔ یہ تو […]
سودی معاملات کرنے والے کا تحفہ لینا
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی سودی معاملات کرنے والے کا تحفہ قبول کرنا سودی معاملات کرنے والے شخص کا تحفہ قبول کرنا، اس کے ساتھ خرید و فروخت کرنا اور اس کی دعوت قبول کرنا جائز ہے، کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہود کا تحفہ قبول کیا اور اپنے اہل کے […]
عورت کو خوشبو کا تحفہ دینا
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی عورت کو خوشبو کا تحفہ دینے میں کوئی حرج نہیں کیونکہ تحفہ محبت پیدا اور کینہ دور کرتا ہے اور تحفہ دینے والے کو اجر بھی ملتا ہے۔ جسے تحفہ دیا گیا ہے اگر وہ اسے حرام طریقے سے استعمال کرتی ہے تو اس کا گناہ اس کو ہوگا۔ […]
زندگی میں مال ورثا کو بانٹنا
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی آدمی کا اپنی زندگی میں اپنا مال اپنے ورثا کو شرعی تقسیم کے مطابق بانٹ دینا اہل علم کا کہنا ہے کہ انسان چاہے زندہ ہی ہو، اس کے لیے اپنا مال اپنے ورثا کے درمیان شرعی ور اثت کے مطابق تقسیم کرنا جائز ہے، لیکن ہم یہ سمجھتے […]
تحفہ دیتے وقت اولاد کے درمیان فرق
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی تحفہ دیتے وقت اولاد کے درمیان فرق رکھنے اور بعض کو بعض پر ترجیح دینے والے کے متعلق شریعت کا حکم اس کے جواب میں ہم کہیں گے کہ یہ حرام ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع فرمایا اور بشیر بن سعد انصاری سے، […]
کمپنی یا حکومتی ادارے کے وکیل کو تحفہ دینا
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی فروخت کرنے والے کا خریدنے والے کو تحفہ دینے کا حکم اگر فروخت کرنے والا خریدنے والے کو کوئی تحفہ دے تو یہ اس کی ملکیت ہوگی اور وہ اس کا مالک، لیکن اگر خریدار کسی کمپنی یا حکومتی ادارے کا وکیل ہو تو پھر یہ تحفہ رشوت کے […]
اگر اولاد باپ کے تحفہ پر راضی ہو
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی اولاد باپ کے، ان کے کسی بھائی کو تحفہ دینے پر راضی ہو اگر اولاد بالغ اور سمجھدار ہو تو جو ان کا باپ ان کے کسی بھائی کو کچھ دے اور وہ راضی ہوں تو اس میں کوئی حرج نہیں، کیونکہ یہ ان کا ہے۔ [ابن عثيمين: نور […]
تحفہ دے کر احسان جتلانا
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی تحفہ دے کر احسان جتلانے کا حکم اگر تم قرآن پڑھتے ہو تو یہ آیت پڑہو: يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تُبْطِلُوا صَدَقَاتِكُم بِالْمَنِّ وَالْأَذَىٰ[البقرة: 264] ”اے لوگو جو ایمان لائے ہو ! اپنے صدقے احسان رکھنے اور تکلیف پہنچانے سے برباد مت کرو۔“ جب آپ کوئی چیز دیں […]
والدین کا بیٹے کی تنخواہ لینا
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی بیٹے کی تنخواہ لینا اور والدین کا اس سے فائدہ اٹھانا باپ کو اجازت ہے کہ اپنے بیٹے کے مال سے جو چاہے لے لے لیکن شرط یہ ہے کہ بیٹے کو اس سے نقصان نہ ہو، لہٰذا والد اپنے بیٹے کی تنخواہ سے اتنا لے سکتا ہے جس […]
حقوقِ واجب اور نیکی کی وصیت
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی جو اپنے مال سے کچھ وصیت کرنا چاہتا ہے، اس کو چاہیے کہ اس سے پہلے کہ موت اس کو آلے، جلد از جلد اسے لکھوا لے اور اہتمام کے ساتھ اس کی توثیق اور گواہی کے کام نپٹا لے۔ اس وصیت کی دو اقسام ہیں: پہلی قسم: واجب […]
فروخت شدہ سامان پر قبل از قبضہ تصرف کا حکم
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ فروخت شدہ سامان کو قبضے میں لینے سے پہلے اس میں تصرف کرنے کا حکم سامان خریدنے سے پہلے اسے بیچنا جائز نہیں، کیونکہ جو چیز انسان کے پاس نہ ہو، اسے بیچناجائز نہیں، فرمان نبوی ہے: «لا يحل سلف و بيع، ولا بيع ما ليس […]
نقود کی سونے و چاندی سے مساوات
مؤلف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمٰن اعظمی رحمہ اللہ نقود (زر، کرنسی) سونے اور چاندی کے قائم مقام ہیں موجود وقت میں اہل علم کے ہاں یہ معروف ہے کہ یہ نقود، سونے اور چاندی کے قائم مقام ہیں کیونکہ انہیں سامان کی قیمت قرار دیا گیا ہے اور یہ سود میں ان کے قائم […]