مضاربت میں شراکت
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی مضاربت میں شراکت مضاربت: مضاربت میں ایک شریک صرف سرمایہ فراہم کرتا ہے اور دوسرا فریق صرف کاروباری جدو جہد کرتا ہے، سرمایہ نہیں لگاتا، کاروبار میں ہونے والے نفع میں دونوں فریق طے شدہ نسبتوں کے مطابق حصے دار ہوں گے لیکن نقصان ہونے کی صورت میں نقصان […]
مضاربت پر مال دینے کی شرطیں
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی مضاربت پر مال دینے کی شرطیں مضاربت پر مال دینے کی یہ شرطیں ہیں: سرمایہ معلوم ہو، وہ ٹکسالی نقدی ہو، یعنی درہم و دینار کی شکل میں ہو یا کاغذی کرنسی، اس کی وجہ یہ ہے کہ اگر وہ کوئی سامان ہو، تو سامان کی قیمتیں مختلف ہوتی […]
مضاربت میں نفع اور نقصان کا مسئلہ
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی مضاربت میں نفع اور نقصان کا مسئلہ مضاربت میں اگر خصوصا مال میں خسارہ ہو جائے تو سامان کی تجارت کرنے والا عامل اسے برداشت نہیں کرے گا، اگر اس میں اس کی کوتاہی یا دست درازی شامل نہ ہو، کیونکہ خسارے کا مطلب ہے سرمائے میں نقصان جو […]
مضاربت کا ایک مسئلہ
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی مضاربت کا ایک مسئلہ سوال: کیا کسی شخص کو اس لیے رقم دینا جائز ہے کہ وہ اس کے ساتھ کارو بار کرے اور منافع ان دونوں کے درمیان آدھا آدھا یا کسی بھی نسبت کے ساتھ ہو؟ جواب: جس معاملے کے متعلق مسائل نے سوال کیا ہے وہ […]
بنکنگ اور مالیاتی اداروں میں شراکت کہنا
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی بنکنگ اور مالیاتی اداروں میں شراکت کہنا ایسے بنکنگ (صرفی) اداروں میں شراکت کرنا، جو کسی بھی قسم کا سودی لین دین نہ کرتے ہوں، ان میں شراکت کرنا اور مال رکھوانا جائز ہے، اس میں کوئی شرعی رکاوٹ نہیں۔ اسی طرح یہ بھی جائز ہے کہ انسان ان […]
مسلمان اور کافر کے درمیان معاہدہ شراکت
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی مسلمان اور کافر کے درمیان معاہدہ شراکت غیر مسلم کو شریک نہیں بنانا چاہیے کیونکہ اس پر اعتبار نہیں کیا جا سکتا، اگرچہ اس کی امانتداری پر اعتبار کیا جا سکتا ہے لیکن اس کے کام پر نہیں کیونکہ وہ دانستہ یا نا دانستہ ایسے معاملات طے کر سکتا […]
تجارتی کمپنی میں شراکت کے جائز ہونے کا تعلق
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی تجارتی کمپنیوں میں شراکت کا حکم معاملات میں اصل، حلال اور جائز ہونا ہے اور ان میں اس وقت تک کوئی چیز حرام نہیں ہوتی جب تک اس کے حرام ہونے کی کوئی شرعی دلیل نہ ہو، یعنی کسی قسم کا فراڈ دھوکا دہی کی کوئی شکل یا سود […]
تجارتی حصص (شیئرز) خریدنے والے کے لیے چند اصول
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی جب ہم حصص خریدنا چاہیں تو سب سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ جس چیز میں شراکت کرنے کا ارادہ ہے وہ کیا ہے؟ اگر وہ (سودی) بینک کی طرح کا کوئی حرام ادارہ ہو تو اس میں شراکت کرنا مطلقا حرام ہے اور کسی کے لیے بھی […]
اجارہ اجرت اور کرائے پر دینا
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی کرائے پر لینے والے کا کرائے پر دینا جو شخص کوئی چیز کرائے پر لیتا ہے وہ کسی دوسرے کو وہی چیز اس کرائے کے برابر، اس سے زیادہ یا اس سے کم، کرائے پر دے سکتا ہے، لیکن صرف اتنی مدت کے لیے جس مدت کے لیے اس […]
کیا مؤذن اذان وامامت کی اجرت لے سکتا ہے؟
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی مؤذن کا اجرت لینے کا حکم عثمان بن ابو العاص سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے یہ آخری عہد لیا کہ میں ایسے شخص کو مؤذن بناؤں جو اپنی اذان پر اجرت نہ لے۔“ [سنن التر مذي، رقم الحديث […]
نام استعمال کرنے کے بدلے متعین رقم دینا
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی ٹیکنیشن وغیرہ کا اپنا نام کرائے پر دینا سوال: میں ایک لیڈی ڈاکٹر ہوں، کچھ عرصہ بطور سپیشلسٹ کام کرتی رہی ہوں، پھر میں نے اپنے بچوں کی پرورش کی خاطر استعفی دے دیا، کچھ کلینکس کے مالکان نے مجھے یہ پیش کش کی کہ وہ میرا نام استعمال […]
آلات موسیقی بیچنے والے کو دکان کرائے پر دینا
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی گانوں کی کیسٹیں اور آلات لہو بیچنے والے کو دکان کرائے پر دینا ایسے شخص کو دکان کرائے پر دینا جائز نہیں جو اسے حرام کاروبار، جیسے: آلات موسیقی، شراب یا سیگریٹ فروشی وغیرہ میں استعمال کرے، کیونکہ یہ اللہ تعالیٰ کے حرام کردہ کاموں میں اعانت ہے اور […]
ختنہ کی مزدوری لینا کیسا ہے؟
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی ختنہ کرنے کی اجرت لینا اگر کسی ختنہ کرنے کی دکان وغیرہ پر ختنہ کیا جائے تو اس کی مزدوری لینے میں کوئی حرج نہیں، اگر ختنہ ہسپتال میں کیا جائے تو یہ حکومت کے خرچے پر ہوتا ہے، لہٰذا اس کی اجرت لینا جائز نہیں کیونکہ یہ رشوت […]
باس کو تحفے کے نام پر قیمتی اشیا دینا
تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی جہاں آدمی کام کرتا ہے وہاں کے سربراہ کو تحفے کے نام پر قیمتی اشیا دینے والے کا حکم یہ غلط اور بہت زیادہ شر کا ذریعہ ہے۔ سربراہ کو چاہیے کہ تحائف قبول نہ کرے، کیونکہ یہ خیانت اور حق پوشی کے لیے رشوت اور وسیلہ بن سکتے […]