گاڑیوں کے تبادلے کے شرعی احکام

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی ایک متعین گاڑی کو دوسری متعین گاڑی کے ساتھ تبدیل کرنا ایک متعین گاڑی کو دوسری متعین گاڑی کے ساتھ تبدیل کرناجائز ہے، چاہے ان کی جنس ایک ہو یا مختلف، اور خواہ ان کی قیمت برابر ہو یا متفاوت، کیونکہ گاڑیاں سودی اشیا میں داخل نہیں۔ [اللجنة الدائمة: […]

کپڑے کی خرید و فروخت کے شرعی احکام

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی دو میٹروں کے بدلے ایک میٹر کپڑے کی بیع یا ایک قسم کے بدلے دو قسموں کے کپڑے کی بیع ایک کپڑے کو دوسرے کپڑے کے بدلے برابر یا زیادہ، چاہے وہ ایک جنس سے ہو یا مختلف جنسوں سے، ادھار ہو کہ نقد، بیچناجائز ہے، کیونکہ کپڑے سودی […]

جانور کے بدلے جانور کی خرید و فروخت کے شرعی اصول

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی جانور کے بدلے جانور کی اضافے اور ادھار کے ساتھ خرید و فروخت جانور کے بدلے جانور کی خرید و فروخت اضافے اور ادھار کے ساتھ جائز ہے۔ مسند احمد اور سنن ابو داود میں حضرت عبد اللہ بن عمرو سے مروی ہے کہ مجھے رسول اللہ صلی اللہ […]

سود کی ممانعت والی اشیا اور ان کی وجوہات

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی وہ اشیا جن میں سود حرام ہے وہ اشیا جن میں سود حرام ہے، حسب ذیل ہیں: سونا، چاندی، گندم، جو، کہجور، نمک اور وہ چیزیں جو ان چھ چیزوں میں علت حر مت میں مشترک ہوں، یہ علت سونے اور چاندی میں، جو زر ہیں، قیمت ہونا ہے […]

وراثت میں سودی مال لینے کا حکم

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی اس ترکے سے وراثت لینے کا حکم جو سود سے ہو سوال: جب ہمیں علم ہو کہ مرنے والا سودی لین دین کرتا تھا تو کیا اس کے ورثا کے لیے ترکے سے اپنا حصہ لینا جائز ہے؟ جواب: ہم کہتے ہیں: ہاں، جائز ہے اور اس کا گناہ […]

غلہ کی اضافے کے ساتھ خرید و فروخت اور اس کا شرعی حکم

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی غلے کی اسی کی جنس کے بدلے اضافے کے ساتھ خرید و فروخت کا حکم سوال: ہمارے علاقوں میں غلہ پیدا ہوتا ہے اور نقدی کے کم ہونے کے باعث ہمارے ہاں کرنسی بھی غلہ ہی ہوتا ہے، جب بونے کا وقت آتا ہے، ہم تاجروں سے ایک ریال […]

سودی بینکوں کے ذریعے تنخواہوں کے لین دین کا شرعی حکم

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی سودی بینکوں کے ذریعے تنخواہیں لینا اس میں کوئی حرج نہیں، بنکوں کے ذریعے تنخواہیں لینے میں کوئی مضرت نہیں، کیونکہ ملازم اسے سود کے لیے نہیں رکھتا بلکہ حکومت اسے حفاظت کی غرض سے رکھتی ہے تاکہ ملازم اپنی تنخواہ لے سکے، اسی طرح بنکوں کے ذریعے ایک […]

تورق اور سود کی اقسام کے درمیان فرق

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی تورق اور سود کی دونوں اقسام: ربا الفضل اور ربا النسیئہ کے درمیان فرق سود یہ ہے کہ جس جنس کا تبادلہ اس کی جنس ہی سے کیا جا رہا ہو، اس میں اضافہ لینا سود ہے اور اسے ربا الفضل کہا جاتا ہے، جیسے: ایک ہی جنس کا […]

کاغذی کرنسی اور سونے چاندی کے شرعی احکام

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی اگر تمام کرنسیاں سونے کے قائم مقام قرار دی جائیں تو ایسی صورت میں کیا حکم ہے؟ سونا اور چاندی تمام کے تمام ان (کرنسیوں) میں اصل ہیں اور یہ ان کے قائم مقام ہیں، لہٰذا ایک ہی کرنسی کی بیع کرتے وقت اضافہ لیناجائز نہیں، سود جاری ہونے […]

کمپنی گاڑی کے استعمال میں اجازت کا حکم

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی ملازم کا کمپنی کی اجازت کے بغیر اس کی گاڑی استعال کرنے کا حکم کمپنی کی اجازت کے بغیر ملازم کے لیے ایسا کرنا جائز نہیں کیونکہ یہ اس کے پاس امانت ہے، اس لیے کمپنی یا حکومت کی اجازت کے بغیر اس کی گاڑی استعمال کرنا جائز نہیں، […]

کرایہ داری میں ڈش انسٹالیشن کی شرعی حدود

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی ایسے شخص کو گھر کرائے پر دینے کا حکم جس کے متعلق علم ہو کہ وہ اس میں ڈش لگائے گا کسی انسان کے پاس کوئی گھر، ریسٹ ہاؤس یا کوئی کیمپ وغیرہ ہو اور کوئی انسان اسے کرائے پر لینے کا خواہش مند ہو، مالک کو علم ہو […]

خواتین کو زیورات کرائے پر دینے کا حکمی بیان

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی عورتوں کو کرائے پر سونا چاندی دینے کا حکم اس میں کوئی حرج نہیں کہ کوئی آدمی کسی عورت کو ایک دو دن یا ایک دو گھنٹے کے لیے سونے اور چاندی کے زیورات پہنے کے لیے کرائے پر دے، کیونکہ یہاں ان سے فائدہ اٹھانا مباح اور جائز […]

کرائے پر مکان میں ٹی وی رکھنے کی شرعی حیثیت

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی کرائے دار کو گھر میں ٹیلی ویژن رکھنے سے منع کرنے کا حکم اگر ایک معین مدت تک معاہدہ ہو تو وہ اس وقت تک اس کو منع نہیں کر سکتا جب تک مدت ختم نہ ہو جائے، جب مدت ختم ہو جائے تب کہہ سکتا ہے کہ اسے […]

بیماری کے لیے دم اور معاوضے کا شرعی حکم

تحریر : فتاویٰ سعودی فتویٰ کمیٹی بیماروں پر پڑھائی کر کے اجرت لینے کا حکم بیمار کو دم کر کے اجرت لینے میں کوئی حرج نہیں کیونکہ صحیحین میں ثابت ہے کہ چند صحابہ کرام عرب کے ایک قبیلے کے پاس حاضر ہوئے، انہوں نے ان کی مہمان نوازی نہ کی، اس دوران میں ان […]

1 8 9 10 11