کھانے کے دوران گفتگو اور سلام کہنا قرآن و حدیث کی روشنی میں
تحریر: قاری اسامہ بن عبدالسلام کھانے کے دوران گفتگو اور سلام کہنا ایک ایسا موضوع ہے جس پر قرآن و حدیث اور صحابہ کرامؓ کے عمل سے رہنمائی لی جا سکتی ہے۔ قرآن مجید میں عمومی رہنمائی قرآن مجید میں کھانے کے آداب کے بارے میں عمومی اصول موجود ہیں، مثلاً: اللہ کا ذکر کرنا: […]