تحریر: سید تنویر الحق ہزاروی، ماخوذ: ماہنامہ الحدیث، حضرو
سنت اور سلف صالحین
سید الفقہاء امام محمد بن اسماعیل البخاری رحمہ اللہ فرماتے ہیں: جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے آثار ثابت ہو جائیں تو اسود (بن یزید التابعی) وغیرہ کے اقوال و افعال میں حجت باقی نہیں رہتی۔ (نصرالباری فی تحقیق جزء القراءة للبخاری ص93)