حدیث: "روزہ رکھو، صحت مند ہو جاؤ گے” کی سندی حیثیت
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال :

حدیث : ”روزہ رکھو، صحت مند ہو جاؤ گے۔“ کی کیا حیثیت ہے؟

جواب :

یہ حدیث معجم اوسط طبرانی (8312) وغیرہ میں آتی ہے۔ اس کی سند سختضعیف ہے۔
① سہیل بن ابی صالح مختلط ہے، زہیر کا اس سے قبل از اختلاط روایت کرنا ثابت نہ ہو سکا۔
② زہیر بن محمد سے اہل شام کی روایت ضعیف ہوتی ہے ۔ محمد بن سلیمان بھی شامی ہیں، لہذا روایت ضعیف ہے۔
اس روایت کو اہل علم نے ضعیف قرار دیا ہے۔

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے