حج افراد میں قربانی کا حکم: واجب ہے یا نہیں؟

فونٹ سائز:
ماخوذ : احکام و مسائل، حج و عمرہ کے مسائل، جلد 1، صفحہ 296

سوال

حج افراد میں استطاعت کے باوجود قربانی واجب نہیں، یہ بات کس حد تک درست ہے؟

جواب

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

یہ بات ہر حد تک درست ہے۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب