حاملہ کو ولادت سے پہلے خون آنے پر نماز اور روزے کا شرعی حکم

فونٹ سائز:
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال :

اگر حاملہ کو بچے کی ولادت سے ایک دو دن پہلے خون آئے ، تو کیا وہ اس دوران نماز روزہ کرے گی ؟

جواب :

یہ دم فاسد ہے، عورت بدستور پاک ہے، نماز روزہ جاری رکھے گی۔