حالت سفر میں قصر نماز کا حکم اور فضیلت

فونٹ سائز:

سوال

کیا حالت سفر میں نماز قصر کرنا افضل ہے یا فقط رخصت ہے؟

جواب از فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ

سفر میں نماز قصر کرنا بالاتفاق رخصت ہے، عزیمت نہیں۔ لیکن رخصت پر عمل کرنا اولیٰ اور افضل ہے۔