جواب: حالت روزہ میں احتلام ہو جائے ، تو روزہ صحیح ہے ، کیوں کہ احتلام اس کے اختیار میں نہیں ہوتا ۔ ویسے بھی سویا ہوا انسان مرفوع القلم ہوتا ہے ۔
قرآن و سنت کی روشنی میں علمی و تحقیقی مضامین براہ راست اپنے اِن باکس میں پائیں