تحریر: عمران ایوب لاہوری
حالت احرام میں غسل کرنا مباح ہے
جیسا کہ حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ نے دورانِ احرام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (کے غسل ) کی طرح غسل کر کے دکھایا ۔“
[بخاري: 1840 ، كتاب الحج: باب الاغتسال للمحرم ، مسلم: 1205 ، ابو داود: 1840 ، نسائي: 128/5 ، ابن ماجة: 2934 ، موطا: 323/1 ، مسند شافعي: 308/1 ، أحمد: 318/5 ، بيهقي: 63/5]