مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

حائضہ عورت کے مردہ کو غسل دینے کا حکم

فونٹ سائز:
ماخوذ: قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل، جلد 02

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
حائضہ عورت کسی مردہ عورت کو غسل دے سکتی ہے؟

الجواب

غسل دے سکتی ہے ۔ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ فرماتی ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اعتکاف میں ہوتے سر مبارک مسجد میں کھڑے ہو کر باہر کرتے ، میں آپ کا سر مبارک دھو دیا کرتی تھی در انحالیکہ میں حیض والی ہوتی۔ (صحيح البخاري،کتاب الحیض، باب مباشرة الحائض)

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔