حائضہ عورت بیت اللہ کے طواف کے سوا دیگر حاجیوں کی طرح تمام اعمال کرے گی
تحریر: عمران ایوب لاہوری

حائضہ عورت بیت اللہ کے طواف کے سوا دیگر حاجیوں کی طرح تمام اعمال کرے گی
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے کہا جبکہ وہ حائضہ تھیں:
افعلي ما يفعل الحاج غير أن لا تطوفي بالبيت حتى تغتسلي
”تم بیت اللہ کے طواف کے سوا تمام افعال سرانجام دو جو دیگر حاجی کرتے ہیں حتی کہ تم غسل کر لو۔ “
[بخاري: 305 ، كتاب الحيض: باب تقضى الحائض المناسك كلها إلا الطواف بالبيت ، مسلم: 1211 ، أحمد: 245/6]
(امیر صنعانیؒ) اس مسئلے پر اجماع ہے۔
[سبل السلام: 238/1]
ممکن ہے ممانعت کا سبب یہ ہو کہ حائضہ عورت کے لیے مسجد میں داخلہ ممنوع ہے۔

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1