ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری
سوال :
جو وضو میں کانوں کا مسح کرنا بھول گیا ، اس کا کیا حکم ہے؟
جواب :
کانوں کا مسح ضروری ہے ، اس کے بغیر وضو صحیح نہیں۔