جو شخص ہر نماز کے لیے نیا وضو کرنا واجب سمجھے، اس کا کیا حکم ہے؟
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال :

جو شخص ہر نماز کے لیے نیا وضو کرنا واجب سمجھے، اس کا کیا حکم ہے؟

جواب:

ہر نماز کے لیے وضو شرط ہے، ایک وضو سے کئی فرض اور نفل نمازیں پڑھی جا سکتی ہیں۔ ہر نماز کے لیے نئے سرے سے وضو کو واجب کہنا متواتر سنت اور اجماع امت کی مخالفت ہے۔
❀ شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ ( 728 ھ) فرماتے ہیں:
أما القول بوجوبه، فمخالف للسنة المتواترة عن الرسول صلى الله عليه وسلم ولإجماع الصحابة .
”ہر نماز کے لیے نیا وضو کرنے کو واجب کہنا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی متواتر سنت اور اجماع صحابہ کی مخالفت ہے۔“
(مجموع الفتاوى : 373/21)

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1