جوتا الٹا پڑا ہے، کیا اسے سیدھا کرنا مشروع ہے؟

فونٹ سائز:
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال:

جوتا الٹا پڑا ہے، کیا اسے سیدھا کرنا مشروع ہے؟

جواب:

اس بارے میں کچھ ثابت نہیں، البتہ ادب یہ ہے کہ جوتا سیدھا کر دیا جائے۔