جواب : ”جن“ کا نام جن ان کے «استجنان » یعنی لوگوں کی آنکھوں سے پوشیده ہونے کی وجہ سے ہے، ماں کے پیٹ میں موجود بچے کو بھی اسی وجہ سے جنین کہتے ہیں کہ وہ پوشیدہ ہوتا ہے۔