جنت کے درخت طوبیٰ کی فضیلت
ماخوذ: فتاوی امن پوری از شیخ غلام مصطفی ظہیر امن پوری

سوال :

درج ذیل روایت کی استنادی حیثیت کیا ہے؟
❀ سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
إن أزواج أهل الجنة ليغنين أزواجهن بأحسن أصوات سمعها أحد قط إن مما يغنين : نحن الخيرات الحسان أزوا كرام ينظرن بقرة أعيان وإن مما يغنين به : نحن الخالدات فلا يمتنه نحن الآمنات فلا يخفنه نحن المقيمات فلا يطعنه .
”جنتی بیویاں اتنی خوبصورت آواز میں گیت گائیں گی کہ کسی نے اتنی سریلی آواز نہ سنی ہوگی ۔ ان کا نغمہ ہو گا : ”ہم نیک سیرت اور خوبصورت عورتیں ہیں، معزز ومکرم لوگوں کی بیویاں ہیں، جنہیں وہ دیکھ کر آنکھیں ٹھنڈی کر لیتی ہیں۔“ وہ یہ بھی گنگنائیں گی : ”ہم ہمیشہ ہمیشہ رہنے والی ہیں، کبھی موت نہیں آئے گی، ہم پر امن ہیں، ہم سے کوئی خوف نہیں، ہم یہیں رہیں گی ، کوچ نہیں کریں گی۔“
(المعجم الصغير للطبراني : 734، المعجم الأوسط له : 4917)

جواب:

سند ضعیف ہے۔ عمارہ بن وثیمہ مجہول ہے۔

یہ پوسٹ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل

موضوع سے متعلق دیگر تحریریں:

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے