مرکزی مواد پر جائیں
18 شعبان، 1447 ہجری

جمعہ کی تشہد میں شامل ہونے پر ظہر کی نماز کا حکم

فونٹ سائز:

سوال

ایک ساتھی جمعہ کی نماز کی جماعت کے تشہد میں شامل ہوا ہے۔ اب وہ تشہد شامل ہو کر کھڑا ہو کر ظہر کی نماز ادا کرے گا یا جماعت ختم ہونے کا انتظار کرے گا اور پھر اپنی الگ ظہر کی نماز ادا کرے گا؟ اور اگر اس نے جمعہ کی نماز کے تشہد میں شامل ہو کر کھڑے ہو کر ظہر پڑھ لی ہے تو کیا اس کا یہ عمل درست ہے؟

جواب از فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ

یہ عمل جمہور علماء کے مطابق درست ہے۔

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔